تلہار سے دبھاڑو جانے والے بس دکے اسٹاپ کے قریب حاکم کھوسو کی بھڑوں کے ریوڑپر چڑہ گئی

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار سے دبھاڑو جانے والے بس دکے اسٹاپ کے قریب حاکم کھوسو کی بھڑوں کے ریوڑپر چڑہ گئی۔

جس کے نتیجے میں 6 بھڑیں موقع پر مر گئی اور تین زخمی ہو گئی جبکہ مالک کو ہزاروں روپے کا نقصان ہوا ہے۔