تلہار کی خبریں 10/9/2016

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار ٹائون کمیٹی کے ملازمین کے جانب سے تنخواہ کی عدم ادائگی کے خلاف احتجاج کے بعد ٹی ایم او اعجاز علی شیخ نے گھٹنے ٹیک دیئے 40 لاکھ روپے کے چیک پر صحیح کر دی جس کے بعد 200 سے زائد ملازمین کو تنخواہ دے دیئے گئی اس موقع گوپال شام،محمد بخش خاصخیلی ،محمد جمن دل ودیگر نے صحافیوں کو بتایہ کہ ہمارے جدوجہد رنگ لائے جس کے باعث ہمارا جائز مطالبہ منظور ہو گیا ٹاؤن کے چیئرمین میر شاہد احمد ٹالپر نے ہمارے بھرپور مدد کی جس کی وجہ سے عید کی خوشی ہمارے معصوم بچے منا سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہار(نمائندہ)تلہار پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ریاض احمد بجارانی کی طبعیت ناساز ہونے پر دو ماہ کی چھٹی پر روانے جبکہ ایس ایس پی بدین کے حکم پر انور علی لغاری کو ایس ایچ او تلہار مقرر کر دیا گیا۔

امتیاز علی جونیجو تلہار