تلہار میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی

تلہار (نمائندہ) تلہار میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پیپلز پارٹی تحصیل تلہار کے صدر نیاز احمد خان لاشاری ، وارڈ نمبر دو کے امیدوار رفیق چانگ ،ممتاز جتوئی ،پیروز خان چانگ، محبوب، سلیم ، بچل شاہ و دیگرکی قیادت میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی جو نیاز لاشاری کی رہائشگاہ، شہید بینظیر چوک، ریلوے پھاٹک، ٹیکسی اسٹاپ و دیگر راستوں سے گشت کرتے مین حیدرآباد بدین اسٹاپ بائے پاس فوٹو ماچھی و دیگر علائقوں تک گئی ریلی کے شرکاء ہاتھوں پارٹی پرچم اور بینرز تھے اور وہ ڈھول کی ٹھاپ پر رقص کرتے نعریبازی کر رہے تھے۔

Talhar PPP Rally

Talhar PPP Rally