تلہار کے پیر کرم الاہی قادری درگاہ کے سجادہ نشین پیر محفوظ علی شاہ کی 21ویں سالگرہ منائی گئی

Peer Mehfooz Elahi

Peer Mehfooz Elahi

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار کے پیر کرم الاہی قادری درگاہ کے سجادہ نشین پیر محفوظ علی شاہ کی 21ویں سالگرہ منائی گئی جس میں بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے آزاد گروپ کے سربراہ میر شاھد احمد تالپور، اعتقاد سولنگی، علی محمد کچھی، امر سنگھ راٹھور، ظہیر لغاری سمیت شہر سمیت مضافاتی علائقوں سے مریدوں، عزیزوں، صحافیوں اور دوستوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے سائیں محفوظ شاہ کا کہنا تھا کہ تمام لوگوں کا شکر گذار ہوں جنہوں نے اپنے کام کاج چھوڑ کر میری اس تقریب میں شرکت کی ہم محبتیں بانٹنے کا سلسلہ کبھی رکنے نہیں دیں گے۔