طالبان نے ہلمند خود کش حملے میں افغان فورسز سے چھینی بکتر بند گاڑیاں استعمال کیں

Afghan Forces, Armored Vehicles

Afghan Forces, Armored Vehicles

لشکر گاہ (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان نے افغان فورسز کی پکڑی گئی فوجی بکتر بند گاڑی ہموی کا استعمال کرتے ہوئے خود کش حملے کئے، ہلمند کے کئی علاقوں پر طالبان کا کنٹرول ہے۔

افغان فورسز کا کنٹرول سنگین اور دیگر مرکزی علاقوں پر ہے۔

صوبائی پولیس کے سر براہ نے بتایا کہ جمعہ کے روز طالبان کے ساتھ لڑائی میں انکے 40 جنگجو مارے گئے تھے۔