یہ اور بات ایک بھی آنسو نہیں گرا

Tear

Tear

یہ اور بات ایک بھی آنسو نہیں گرا
آنکھیں چھلک گئیں میری دل کے گداز سے
کس کس کے دل پہ ہاتھ رکھوں اور کیا کروں
دل ٹوٹتے ہیں دل بے نیاز سے

مسز جمشید خاکوانی