ٹنڈوآدم میں رینجرز کی آمد سے کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی

Rangers

Rangers

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں رینجرز کی آمد سے کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں امن و امان قائم کرنے، دہشت گردوں اورکرپٹ اہلکاروں سے نمٹنے کے لیے رینجرز اسکواڈ کی آمد کی خبر سنتے ہی بدعنوان اور کرپٹ افسران مین کھلبلی مچ گئی۔

قبضہ مافیا میں خوف پھیل گیا شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا۔