تنویر یزدان خان کا بھٹہ خشت کا دورہ

Tanveer Yazdan Visit

Tanveer Yazdan Visit

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) گزشتہ روز ACتنویر یزدان خان نے لیبر آفیسر ضیغم عباس بخاری اور DSP نے کروڑ لعل عیسن میں لیبر چائلڈ چکینگ کے دوران متعدد بھٹہ خشت کا دورہ کیا۔

اس دوران انہوں نے اتفاق برکس سرگانی روڈ مشتاق برکس سہو والا،مراد برکس جنگلات پُلی الہٰی بخش بھٹہ خشت اور منگل خان بھٹہ خشت کا معائنہ کی۔

اس دوران بھٹہ خشت پر 15سال سے کم عمر بچے کام کر رہے تھے بھٹہ مالک سرفراز خان ولد منگل خان کے مقدمہ درج کرا دیا۔