سکول کے ہونہار طالب علم محمد محسن فیصل خان کی جماعت اول میں سیکنڈ پوزیشن

MOHSIN FAISAL KHAN

MOHSIN FAISAL KHAN

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی ) واہ کینٹ النساء مونٹیسری پرائمری سکول کے ہونہار طالب علم محمد محسن فیصل خان نے جماعت اول میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی،سکول ہذا کی تقریب تقسیم انعامات سربراہ مدرسہ نے محسن فیصل خان کو خصوصی انعام دیا گیا،محسن فیصل خان واہ کینٹ کی معروف تعلیمی شخصیت فیصل محمود کے صابزادے ہیں،۔