کے۔سی۔سی۔اے زون V انڈر 15 ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

Karachi

Karachi

کراچی : کے۔سی۔سی۔اے زون V کے صدر بشیر الدین کی ہدایت پر انڈر 19 ٹیموں کے ٹرائلز جمعہ کو سہہ پہر 3 بجے جلال الدین کرکٹ اکیڈمی زمان ٹائون پر ہونگے۔

خواہش مند کھلاڑی مقررہ وقت پر اپنے ب فارم ،برتھ سرٹیفیکٹ اور کرکٹ کٹ کے ہمراہ محمد اصغر کو رپورٹ کریں سلیکشن کمیٹی میں واجد علی ،رائو عمران ،جعفر قریشی پر مشتمل ہو گی۔