ٹیلیفون ایکسچینج کھاریاں کینٹ کو بہترین محکما نہ کارکردگی پر پی ٹی سی ایل بزنس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

HASSAN MUNIR AWAN

HASSAN MUNIR AWAN

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حاجی منیر صادق اعوان کے صاحبزادے حسن منیر اعوا ن( سی پی ای آ ئی )ٹیلیفون ایکسچینج کھاریاں کینٹ کو بہترین محکما نہ کارکردگی پر پی ٹی سی ایل بزنس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس سلسلہ میں ملک بھر سے حسن منیر ا عوا ن سمیت دو ملا ز مین کا ا نتخا ب ہو ا ۔ ایو ا ر ڈ دینے کی تقر یب سر ینا ہو ٹل اسلام آ باد میں منعقد ہو ئی ۔ تقر یب میں پی ٹی سی ا یل کے صدر و لید ا رشا د سمیت پی ٹی سی ایل کے دیگر اعلیٰ افسر ا ن مو جو د تھے ۔

بہتر ین کا ر کر دگی پر حسن منیر اعوا ن آ ف ملکہ کو شیلڈ اور 50ہز ا ر ر وپے نقد ا نعا م دیا گیا ۔ عوا می سما جی و سیا سی حلقوں نے حسن منیر اعوا ن کو پی ٹی سی ایل بز نس ایکسیلینس ایو ا ر ڈملنے پر مبا ر کبا د دی ا ور امید کا ا ظہا ر کیا ہے کہ و ہ آ ئند ہ بھی ا پنی محکما نہ ذمہ دا ر یا ں احسن طر یقے سے نبھا ئیں گے ۔