دہشتگردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ روکا جائے: کرزئی

Hamid Karzai

Hamid Karzai

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دہشتگردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں کہا ہے کہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد افغان حکومت کو اتحاد اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے۔