دہشت گردی: ایران کی طرف سے کینیڈین عدالت کے فیصلے کی مذمت

 Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایران کے کینیڈین عدالت کی طرف سے ایران کو غیر سفارتی لینڈ کہنے اور حماس حزب اللہ کی طرف سے مبینہ حملوں میں ہلاک ہوئنے والے افراد کے لواحقین کو ایرانی بنک اکائونٹس دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

کینڈین عدالت نے جمعہ کے روز اپنے فیصلے میں 1983 اور 2002ء میں بہونس آئرس، اسرائیل، سعودی عرب اور لبنان میں 8 بم دھماکوں میں ہم کو ہونے والے امریکی شہریوں کے لواحقین کو 13 ملین ڈالر ایوارڈز دیا تھا۔