دہشتگرد مشترکہ خطرہ، ان کی آزادانہ نقل و حرکت کو روکنا ہو گا : قمر جاوید باجوہ

Qamar Javed Bajwa

Qamar Javed Bajwa

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی اور دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنانے پر شہدا کی جرات کو سراہا ہے۔

ان کا کہنا ہے دہشت گرد مشترکہ خطرہ ہیں، سرحد پر ان کی آزادانہ نقل و حرکت روکنا ہو گی۔

آرمی چیف نے کہا موثر سرحدی سلامتی کیلئے جوانوں کی موجودگی ضروری ہے۔