دہشت گردوں کو روکنے کیلئے ترک سرحد بند کی جائے : روس

 Russia

Russia

دمشق (جیوڈیسک) مشرقی شام میں جاری شامی فوج کے آپریشن میں داعش کا کمانڈر ابو محمد انصاری اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

ادھرروسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے راستے دہشت گردوں کی شام میں دراندازی کو روکنے کیلئے ترک سرحد کو بند کرنا ضروری ہے۔