تھانہ سٹی تلہ گنگ میں انسپکٹر مختار حسین گوندل نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھال لیا

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) تھانہ سٹی تلہ گنگ میں انسپکٹر مختار حسین گوندل نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھال ہے انکی تلہ گنگ تھانہ سٹی میں تعیناتی پر عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اُمید ظاہر کی ہے کہ انسپکٹر مختار حسین گوندل اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے احسن طریقے سے فرائض انجام دیں گے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے انسپکٹر مختار حسین گوندل کا شمار اچھی ساکھ رکھنے والے اور میرٹ پر کام کرنے والے پولیس افسران میں ہوتا ہے۔