81 سالہ خاتون کا ہزاروں فٹ بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا عالمی ریکارڈ

world record

world record

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی رہائشی ڈیلیس نے 54 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا جو آج بھی جاری ہے۔ اکیاسی سال کی عمر تک یہ معمر خاتون سیکڑوں بار کئی ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

ڈیلیس کا نام عمر رسیدہ خاتون اسکائی ڈائیور کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔