فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے ٹورنامنٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) چھٹے سالانہ دو روزہ یوروپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی شہر سارسل میں یکم اور دو جولائی کو ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے سینئر راہنما چوہدری مختار اورنگزیب نے کیا۔

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association

France Pakistan Association