تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

Air

Air

ہالی وڈ (جیوڈیسک) تھرلر سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی دو ایسے انجینیئرز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں انسانیت کی بقاء کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 14اگست کو ریلیز کی جائے گی۔