باغی 2 میں ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری

Baaghi 2

Baaghi 2

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں اداکار ٹائیگر شروف کے حلیے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ٹیزر پوسٹر میں اداکار ٹائیگر شروف چھوٹے بالوں میں بہت ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ فلم آئندہ سال 27 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔