ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کی حدود میں چوری اور رہزنی کی واردوتوں میں اضافہ

Tando Adam

Tando Adam

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری ) ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کی حدود میں چوری اور رہزنی کی واردوتوں میں اضافہ۔

اطلاعت کے مطابق ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کی حدود میںڈھورے کے مقام پر موٹر سائیکل پر سوارتین نا معلوم مسلح ملزمان نے اسلح کے زور پرجام نواز علی کے رہائشی گل نواز خاصخیلی سے دولاکھ روپے نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔