ٹوبہ ٹیک سنگھ : سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

Hangging Tobataksingh

Hangging Tobataksingh

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔

مجرم طارق محمود نے 1999ء میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا ۔اس سے قبل پھانسی کے مجرم طارق محمودکو اس کے عزیز و اقارب سے آخری ملاقات بھی کرائی گئی۔