ٹام کروز فلم مشن امپوسبل، روگ نیشن کے پریمیئر کیلئے لندن پہنچ گئے

Tom Cruise

Tom Cruise

لندن (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹام کروز نے کہا کہ وہ اپنی سپر ہٹ فلم ٹاپ گن کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں انہیں جنگی جہاز میں ایک بار دوبارہ بیٹھنے سے خوشی ہو گی۔

ریڈ کارپٹ پر فلم مشن امپوسبل کی کاسٹ میں شامل اداکار سائمن پیگ اور اداکارہ ربیکا فرگوسن بھی موجود تھے۔

ٹام کروز تقریباً ایک گھنٹہ تک اپنے مداحوں کو آٹوگراف دیتے رہے اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔