ملکہ کی خبریں 24/8/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قصبہ ملکہ، جھانٹلہ، سینتھل، کلک، بدھ چک کے لیے تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی حامل 450 نمبرز پر مشتمل ایم سیگ(M -SAG) ٹیلی فون ایکسچینج ملکہ کا با ضا بطہ آ غا ز ہو گیا ہے۔ جس کی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے ز ائد ہے ۔ ایکسچینج کے پہلے مر حلے میں قصبہ ملکہ کے 170نمبر ز مکمل طو ر پر تبد یل ہو گئے ہیں ۔پی ٹی سی ایل صا ر فین اپنے تبد یل شد ہ نمبر ز کی تفصیل جا ننے کے لیے لا ئن مین سید جعفر حسین شا ہ سے اس نمبر پر معلو ما ت لے سکتے ہیں 0301-6223841 ۔ نئی ایکسچینج کی تنصیب سے صا ر فین کو پی ٹی سی ایل کی بہتر ین سر و س اور انٹر نیٹ تیز تر ین 20MB تک سپیڈ میسر ہو گی ۔ ان سر و سز میں پی ٹی سی ایل سما رٹ ٹی وی ، سی سی ٹی وی کیمر ہ ، پی ٹی سی ایل سما ر ٹ لنک اور و ا ئس کا ل کی بہتر ین سر و س شا مل ہے ۔ جبکہ ایکسچینج ملکہ کا دا ئر ہ کا ر بتد ر یج دیگر قصبو ں تک جھا نٹلہ ، سینتھل ، کلک ، بد ھ چک بڑ ھا دیا جائے گا ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ملک محمد ا قبا ل اعوا ن اپنی فیملی کے ہمر ا ہ حج بیت اللہ کی ادا ئیگی کے لیے حجا ز مقد س رو ا نہ ہو گئے ہیں ۔ وہ فر یضہ حج کی ا دا ئیگی کے بعد ما ہ ستمبر میں و ا پس آ ئیں گے ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )ہما رے بچے ، گو ر نمنٹ سکو لز میں ہی ا چھے ۔ گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ملکہ علا قے بھر کے پر ا ئیو یٹ اور گو ر نمنٹ سکو لز پر با ز ی لے گیا ۔ گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ملکہ کی جما عت نہم طا لبہ میمو نہ سہیل نے 485نمبر لے کر علا قے بھر کے سکو لزمیں پہلی پو ز یشن حا صل کی ۔ سعد یہ طا رق پلا ہو ڑ ی 418نمبر لے کر سکو ل میں دو سر ے نمبر پرجبکہ عا ئشہ نو ر ین تیسر ے نمبر پر ر ہیں ۔ جبکہ سکو ل کا ر ز لٹ مجمو عی طو ر پر بہتر ین ر ہا ۔ عوا می سما جی تعلیمی حلقو ں نے سکو ل کی ہیڈ مسٹر یس ، سکو ل اسا تذ ہ کو ز بر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا ہے ۔ جن کی محنت کی و جہ سے ان کی ایک ہو نہا ر طا لبہ نے سکو ل کا نا م علا قے بھر میں ر و شن کیا ہے ۔ اور ا س امید کا ا ظہا ر کیا ہے کہ اللہ تعا لی کے فضل وکر م سے اسا تذ ہ کی محنت سے انشا ء اللہ آ ئند ہ بھی اسی طر ح طا لبا ت اپنے سکو ل اسا تذ ہ اور و ا لد ین کا نا م ر و شن کر یں گی۔