بستی رحمان پورہ کے دو نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر سات لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار

Robber

Robber

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بستی رحمان پورہ کے دو نا معلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر سات لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار۔

تفصیلات کے مطابق بستی رحمان پورہ کے قریب فیروز پور روڈ پر بستی رحمان پورہ کا رہائشی محمد اکرم قصور جانے کیلئے روڈ پر کھڑا تھا کہ دو نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر سات لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔