انجمن تاجران کے مطالبے پر مین روڈ کے درمیان میں ڈیوائیڈر ختم کرنے کے لئے کام شروع

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) انجمن تاجران کے مطالبے پر مین روڈ کے درمیان میں ڈیوائیڈر ختم کرنے کے لئے کام شروع ہو گیا۔

کچھ عرصہ پہلے با واثر تاجر کی دوکان کے سامنے سے ڈیوائیڈر ختم کی گئی تھی جس پر انجمن تاجران کے صدر طارق محمود پہاڑ اور دیگر عہدے داران نے احتجاج کرتے ہوئے ٹی ایم اے حکام سے مطالبہ کیا تھا کہ پورے روڈ سے ڈیوائیڈر لائن ختم کی جائے جس کو تسلیم کرتے ہوئے ٹی ایم اے کروڑ نے کام شروع کرا دیا۔