مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد شدید زخمی

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ چنیوٹ روڈ چک نمبر 263 کے قریب تیز رفتاری کے باعث چنگچی رکشہ اُلٹنے سے پیش آیا جس سے 45 سالہ حیات 50 سالہ انور بی بی 40 سالہ حور رانی شدید زخمی ھوئی دوسرا حادثہ چنیوٹ روڈ اڈا کھیوا کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار کے اُلٹ جانے سے پیش آیا۔

جس 57سالہ عارف54 سالہ اعظم شدید زخمی ہوا تیسرا حادثہ ٹوبہ روڈ ھمزہ پمپ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان پیش آیا جس سے34 سالہ غلام شبیر 30 سالہ عمر دراز16سالہ عصمت اللہ شدید زخمی ہوا جنھین ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کیا۔