ملکہ کی خبریں 19/8/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نواحی موضع منگلیہ کے نامور سپوت شہید سانحہ بہالپور بریگیڈیئر صدیق سالک کی یاد میں دعائیہ تقریب ان کے بیٹے سرمد سالک کی رہائش گاہ اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔بر یگیڈیئرصد یق سا لک شہید کے رو ح کے ایصا ل ثو ا ب کے لیے قر آ ن خو ا نی کی گئی او ر شہید کے بلند ی د ر جا ت کے لیے دعا کی گئی ۔

ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے ) سید نذ یر حسین شا ہ آ ف ابیا ل کی بہو ، سید خا لد حسین شا ہ آ ف جھا نٹلہ کی کز ن، سید شبیر حسین شا ہ ، سید تنو یر حسین شا ہ کی بہن کی و فات پر ز اہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلاہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، ٹیچرملک محمد شر یف اعوا ن، طا رق مصطفی اعوا ن ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن نے تعز یت کا ا ظہا ر کیا ہے ۔ اور دعا کی کہ اللہ تعا لی مر حو مہ کی مغفر ت کر ے اور پسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔

ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے ) نو ا حی مو ضع گو لڑ ہ ہا شم کی ممتا ز سما جی شخصیت ملک محمد حسین اعوا ن المعر و ف بگڑ ر ضا ئے ا لہی سے انتقا ل کر گئے ۔ ان کی نما ز جنا ز ہ آ با ئی گا ئو ں میں ادا کرد ی گئی ۔