سانحہ صفورا چورنگی جیسے واقعات روکنے کے لیے بھارت کو لگام دینا ضروری ہے۔عقیل خان کالمسٹ

Aqeel Khan

Aqeel Khan

لاہور (پریس ریلز) عقیل خان کالمسٹ /ایڈیٹرپاک نیوز لائیو نے اپنے بیان میں را کے ملوث ہونے پر شدید تنقید کی ۔نامورتجزیہ نگارعقیل خان نے کہا بھارت قیام پاکستان سے آج تک پاکستان کو نقصان پہچانے کے چکر میں رہا ہے۔

ہندو بنیوں نے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دوٹوک الفاظ میں بھارت سے بات کرنا ہوگی کیونکہ لاتوں بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ دہشتگرد ی کی اس واقع میں بھارت کا ملوث ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت کا ہمیشہ ہاتھ رہا ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت سے ڈنکے کی چوٹ پر بات کی جائے۔ سید ذاکرشاہ، رانامحفوظ، رانا ساجد علی، رانا شرافت علی، رانا عرفان اور امین خانزادہ نے بھی سانحہ صفورا چورنگی پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔