کوئٹہ ٹریننگ کالج دہشت گردی میں تحیصل تونسہ شریف کے بھی دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی بھی شامل ہیں

Ibrar Gull and Muhammad Asif

Ibrar Gull and Muhammad Asif

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر ہونے والی دہشت گردی میں ڈیرہ غایخان کی تحیصل تونسہ شریف کے بھی دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی بھی شامل ہیں۔

تونسہ شریف کے نوجوان اہلکار محمد آصف اور ابرارگل ٹریننگ پر تھے۔ شہداء کے آبائی علاقوں باالترتیب بستی کورو اور وہوا میںدفن کیا جائے گا۔

نماز جنازہ بھی یہی ہوگی دونوں شہداء کے جسد خاکی پہنچنے پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔