شفاف بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔ فرخ شہباز وڑائچ

Farrukh Nawaz Waraich

Farrukh Nawaz Waraich

جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت اور متعلقہ اداروں کو شفاف بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا سیاسی پارٹیوں کو بھی اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ بلدیاتی الیشن میں کسی قسم کی بد نظمی کا سامنا نہ کرنا پڑا،اس حوالے سے میڈیا کی بھی ذمہ داری ہے کہ عوام میں شعور پیدا کرے۔