ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں: ہلیری کلنٹن جھوٹ ٹرمپ کی گھٹی میں شامل ہے : سینڈرز

Bernie Sanders

Bernie Sanders

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے ریپلیکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں۔

دوسری طرف برنی سینڈرز نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ ٹرمپ کی گھٹی میں شامل ہے۔