تیونس :دہشتگردی کے شبہ میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Arrested

Arrested

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں ساحلی علاقے میں دہشت گرد واقعے میں ملوث بارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تیونس میں ساحل پر فائرنگ میں اڑتیس افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر برطانوی شہری تھے۔