ترکی:ایشیائی و عرب ممالک سے براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ

Dollar

Dollar

ترکی (جیوڈیسک) خلیجی ممالک کی طرف سے اس سال کی پہلی شش ماہی کے دوران ترکی میں براہ راست سرمایہ کاری کی مقدار 552 ملین ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔

وزارت اقتصادی امور کے مطابق ، یہ مثبت صورت حال حکومت کی بر وقت اور مفید پالیسیوں کے سبب ہے جس کے نتیجے میں یورپی یونین ممالک کے علاوہ خلیجی اور مشرق قریب کے ممالک سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔