ترکی نے محصورین غزہ کے لیے طبی امداد سے بھرا ٹرک تحفے میں دے دیا

Turkey

Turkey

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی حکومت کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین اور حالیہ اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کے علاج معالجے کے لیے طبی امداد سے بھرا ایک ٹرک تحفے میں پیش کیا ہے۔