ترکی بمقابلہ آئس لینڈ

Turkey Team

Turkey Team

ترکی (جیوڈیسک) ترکی 2018 فیفا عالم کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں نو اکتوبر کو آئس لینڈ کے مد مقابل آئے گا۔

گزشتہ ہفتے کے میچ میں ترکی اور یوکیرین 2۔2 گولوں سے برابر رہے تھے۔

ترکی اور آئس لینڈ کا میچ اس ملک کے دارالحکومت رے کجاویک میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب پونے دس بجے کھیلا جائیگا۔