ترکی : سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

Turk Prime Minister

Turk Prime Minister

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نےانقرہ بم دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ بم دھماکوں کے بعد سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل ترک وزیر اعظم داؤد احمد اوغلو کا کہنا تھا کہ انقرہ حملوں کے ثبوت 5ممالک کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔