ترکی: تربیتی طیارہ گرنے سے دو پائلٹ ہلاک

Training Plane Crash

Training Plane Crash

ترکی (جیوڈیسک) علاقے کے کمشنر کا کہنا ہے کہ ہلاک شد گان میں ایک تربیتی افسر اور ایک طالب علم تھا۔

ضلع تیکر داع کے چورلو ہوائی اڈے سے پرواز کرنے والے تربیتی طیارے کے جوار کے ایک علاقے میں نا معلوم وجہ سے گرنے کے نتیجے میں دو افراد جان بحق ہو گئے۔

علاقے کے کمشنر کا کہنا ہے کہ ہلاک شد گان میں ایک تربیتی افسر اور ایک طالب علم تھا۔

بتایا گیا ہے کہ گرنے کے بعد طیارے پر آگ بھڑک اٹھی، امدادی عملہ جائے حادثہ کو روانہ کر دیا گیا ہے۔