انڈر 19 ورلڈکپ، پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف

U-19 World Cup

U-19 World Cup

ڈھاکہ (جیوڈیسک) انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا ہے۔

دونوں ٹیمیں پہلے ہی ناک آوٹ مرحلے تک رسائی حاصل کر چکی ہیں۔

جیت کی صورت میں پاکستان کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز سے مقابلہ کرے گا او ہار کی صورت میں ان فارم انگلینڈ کا سامنا کرنا پڑے گا۔