یو ای ایف اے یورپی لیگ کے کوالیفائنگ میچ

European League

European League

مولڈووا (جیوڈیسک) مولڈووا کے دارالحکومت کیشی نیف میں کھیلے گئے میچ میں عثمانلی سپور کی جانب سے نعمان چُوروکسو اور اینگن بیک دیمر نے گول کیے۔

ترک عثمانلی سپور ٹیم یو ای ایف اے یورپی لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچ میں حریف ٹیم کے ہوم گراونڈ میں 2 ۔ 2 کے اسکور سے برابر رہی ہے۔

مولڈووا کے دارالحکومت کیشی نیف میں کھیلے گئے میچ میں عثمانلی سپور کی جانب سے نعمان چُوروکسو اور اینگن بیک دیمر نے گول کیے۔

اس سلسلے کا دوسرا میچ 21 جولائی بروز جمعرات انقرہ میں کھیلا جائیگا۔