برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد کرنا امن عالم کے لئے بے حد ضروری ہے۔ گوہر الماس خان

لیڈز (بابر علی چیمہ سے) ممتاز سکالر اور ہردلعزیز برطانوی کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان نے لندن میں ہائی کمشنر سید ابن عباس کی طرف سے ایک ایوارڈ کی تقریب اور عصرانے میں برطانیہ کی افواج کے سربراہ جنرل رچرڈ نیوگی سے ملاقات میں کہا کہ برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد کرنا انکا اخلاقی فرض ہے جوکہ امن عالم کی ضمانت ثابت ہو گا۔جنرل رچرڈ نیوگی کو انہوں نے لیڈز دورے کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی اور کہا کہ انکے اندر یارکشائر میں بسنے والے لوگوں کے لئے خصوصی انس اور پیار ہے۔

Gohar Alas Khan

Gohar Alas Khan

Gohar Alas Khan

Gohar Alas Khan