یوکرائن نے روس سے گیس کی خریداری معطل کر دی

Ukraine

Ukraine

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے گیس کے نرخوں پر تنازعے کے بعد روس سے قدرتی گیس کی خریداری معطل کر دی ہے۔

یوکرائن میں توانائی کی سرکاری کمپنی نافتوگیس کا کہنا ہے کہ روس سے یوکرائین کے راستے یورپی یونین کو فراہم کی جانے والی گیس کی رسد جاری رہے گی۔