عمراکمل کا انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کیلئے معاہدہ

Umar Akmal

Umar Akmal

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل رواں سال انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ابنہوں نے اس سیزن کے لئے لیسٹرشائر سے معاہدہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمراکمل لیسٹرشائر کی طرف 20.20 ٹورنامنٹ کے ساتھ ناتھ ون ڈے اور فورڈے میچوں میں بھی لیسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے گزشتہ سال بھی عمراکمل نے اسی کاؤنٹی کی نمائندگی کی تھی۔

دوسری طرف مڈل آرڈر بلے باز کو لیگ کے لئے گیانا ایمازون واریئرنے بھی اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔