ملک ضعیم اعوان کے والد کی وفات پر علی المرتضی، حسن ضیاء اور عمر فارو ق اعوان کا اظہار تعزیت

Umar Farooq Awan, Ali Murtaza Awan, Hassan Zia Awan

Umar Farooq Awan, Ali Murtaza Awan, Hassan Zia Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک ضعیم اعوان بدھو چک کے والد محترم ملک بہادر کی وفات پر علی المرتضی اعوان انگلینڈ، حسن ضیاء اعوان سعودیہ اور عمرفارو ق اعوان ملکہ کا اظہار تعزیت۔

تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے علی المر تضی اعوان نے کہا کہ ملک غلام بہادر درد دل رکھنے والے انسان تھے ۔ حسن ضیا ء اعوان نے کہا کہ ملک بہا در نفیس انسان تھے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔