عمر فاروق اعوان کی طرف سے مبارکباد کا اشتہار

ہم یونین کونسل ملکہ سے حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ کو چیئرمین اور حاجی لیاقت علی سیال آف پلاہوڑی وائس چیئرمین بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور امید کرتے ہیں کہ وہ علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ منجانب۔ عمر فاروق اعوان ملکہ۔

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan