ملکہ کی خبریں 14/07/2015

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن گلیانہ کے چیئرمین حاجی امتیاز احمد نے کہا ہے کہ مستحق اور نادار خاندانوں کی ریلیف اوران کو رمضان کی خوشیوں میں شریک کرنا بلاشبہ ایک عظیم کار خیر ہے۔ وہ گزشتہ روز شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام مستحق افراد میں رمضان راشن کی تقسیم کے بعد میڈیا سے گفتگوکررہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح ہم اس بار بھی رمضان کے مبارک مہینے میں دکھی اور نادار انسانیت کورمضان راشن دے رہے ہیں ان ناداراور مستحق خاندانوں کی مدد اور ریلیف ہم سب پہ فرض ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن گلیانہ بھی ایک عظیم پراجیکٹ ہے جس کے تحت ہم ہروقت عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں مصروف رہتے ہیں حاجی امتیاز احمد نے کہا کہاس وقت شمسہ ویلفیئر فائونڈیشن کے تحت شمسہ فری ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں60سے زائد بچیاں ٹیلرنگ ااور بیوٹیشن کے کورسز کر رہی ہیں جو بالکل مفت ہیں ان بچیوں کو کورسز کی تکمیل کے آخر میں با قاعدہ حکومت پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں گے۔اور جو بچیاں یہ کورسز مکمل کرلیں گی ان کی مکمل راہنمائی اور اپنے گھروں میں کام کرنے کے لئے ہرممکن تعاون بھی کیا جائے گا

۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) انچا ر ج جیو نیو ز ڈ سٹر کٹ گجر ات را جہ ر یا ض ا حمد را سخ کے بھا ئی کی و فا ت پر معز ز ین کا ا ظہا ر تعز یت ۔ تعز یت کر نے و ا لو ں میں ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، را جہ آ فتا ب ا حمد صدر پر یس کلب گلیا نہ ،چوہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی (کو یت ) طا رق مصطفی اعوا ن شا ہین ٹر یڈ رز ملکہ ، عمر فارو ق اعوا ن جو ا ئنٹ سیکر ٹر ی پر یس کلب گلیا نہ ، محسن ضیا ء اعوا ن و دیگر شا مل ہیں ۔ اس مو قع پر انہو ں نے را جہ ر یا ض ا حمد را سخ سے اظہا ر تعز یت کر تے ہو ئے کہا کہ مر حو م را جہ محمد فیا ض ایک نیک سیر ت انسا ن تھے اللہ تعا لیٰ ان کو جنت ا لفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) آ صف عبد ا للہ اعوان ( انگلینڈ ) کا دو ست ا حبا ب کے ا عز ا ز میں بلا ل مسجد ملکہ میں افطا ر ڈنر ۔ تفصیل کے مطا بق آ صف عبد ا للہ اعوا ن انگلینڈ نے بلا ل مسجد ملکہ میں دو ست ا حبا ب کے ا عز ا ز میں افطا ر ڈ نر د یا ۔ جن میں نما یا ں طو ر قا ری عبد ا لحمید خطیب مر کز ی جا مع مسجد ملکہ ، ملک محمد ا قبا ل اعوا ن سا بق نا ظم یوسی ملکہ ، عمر فارو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، حضر ت مو لا نا ظفر اقبا ل علو ی ، مو لا نا خا لد محمو د طا ہر ، ملک مطلو ب ، ڈ ا کٹر محمد شو کت ، ما سٹر عبد ا لخا لق و دیگر شا مل تھے۔