ام المومنین حضرت خدیجہ کا یوم وصال آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

Ummul Momineen Hazrat Khadija

Ummul Momineen Hazrat Khadija

لاہور (جیوڈیسک) ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا یوم وصال آج (بدھ) 10 رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

اس حوالے سے مساجد و امام بارگاہوں میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کو خراج عقیدت پیش کرنے کئے خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائے گا جن میں ان کی دین اسلام کے لئے خدمات کو خصوصی طور پر موضوع بنایا جائے گا۔