برطانیہ میں نئی نسلوں کو تحریک آزادی پاکستان و کشمیر بارے آگاہی دینا اشد ضروری ہے۔ گوہر الماس خان

Goher Almass khan

Goher Almass khan

بریڈفورڈ (لیاقت علی شاہ سے) جشن آزادی کی سترھویں تقریبات کے موقع پر لارڈ میئر بریڈفور عابد حسین جماعتی، ہر دلعزیز کمیونٹی لیڈراور ڈپٹی آئی اےجی گوہر الماس خان ویسٹ یارکشائیر پولیس کے عملے اور بچوں کے ہمراہ پاکستان کا پرچم سربلند کئے ہوئے ہیں۔

اس موقع پر گوہر الماس نے کہا کہ برطانیہ میں نئی نسلوں کو تحریک آزادی پاکستان و کشمیر بارے آگاہی دینا اشد ضروری ہے۔