متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں اہم اجلاس

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں اہم اجلاس سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، وائس چیئرمین مشتاق احمد لاہوریا خطاب کر رہے ہیں جبکہ چوہدری ابرار حسین لاڑا ، محمد بلال قادری ، محمد مزمل کمبوہ ، عمران، رانا خالق حسین و دیگر بھی شریک ہیں۔

United Peace Committee Meeting

United Peace Committee Meeting