متحدہ نے سینیٹر میاں عتیق کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی

Mian Atiq

Mian Atiq

کراچی (جیوڈیسک) میاں عتیق کی بنیادی رکنیت کی منسوخی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمارے سینیٹر نے پالیسی کے خلاف ووٹ دیا، ہم نے بازپرس کی ہے، ووٹنگ والے دن بھی میری بات ہوئی تھی

۔ فاروق ستار نے واضح کیا کہ ہم اعتزاز احسن کی ترمیم کے ساتھ کھڑے ہیں، میاں عتیق نے اپنی غلطی مان لی ہے، ان کو پالیسی مل گئی تھی۔